Sunday, 12 May 2013

جریان احتلام سرعت انزال کا مکمل علاج

Call us: 03006397500
Dr. Arshad Malik
Product For Men:
Details of  Power Sex  are  given blow :
  1. فوری انزال ,جریان،احتلام،سرعت انزال کا مکمل علاج ۞ ۔ Timing Pills Erectile dysfunction (ED)۞
  2. ۞فوائد: جریان،احتلام،سرعت انزال،امساک ،  قوت باہ کو قائم کرکے بہترین قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۞ Natural sex like Teen age.
  3. ۞عضو خاس میں سخی پیدا کرتا ہے اور خوب قدرتی ذبر دست امساک پیدا کرکے جنسی لطف کا دورانیہ بڑھاتا ہے۞
  4. ۞ ذکاوت حس ۔ قلتِ انتشار یعنی کمزور شہوت،مایوس افراد کیلیےلاجواب اثر رکھتی ہے۔ مرد کوکبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۞

  5. ۞نوٹ ؟ ہماری تمام ادویات خالص ہربل ہیں اور تمام مضر اثرات سے پاک ہیں   ناراض بیویاں پریشان شوہر۞ پاور سیکس کیپسولز۞
  6.  ۞مادہ تولید کی کمی ختم کرتا ہے اور مادہ تولید میں جرثوموں کی افزائش بڑھاتا  اور پیدا کرتا ہے جرثوموں کی کمی یاں نہ ہونےکی وجہ سے جن مرد حضرات کے ہاں اولاد نہیں ہے اللھ کے فضل سے اولاد کے قابل بنا دیتا ہے۞
  7. ۞مقدار خوراک::۱یک کیپسول  جماع سے ۱یک گھنٹہ پہلےچند گونٹ پانی کیساتھ استعمال کریں۞
  8.  قیمت:1000 روپے۞    دوا برائے دس یوم ۔ مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں ۞
  9. Top Sex Timing Tablets . Safe timing pills in Pakistan
Products for Ladies

Call us: 03006397500
Dr. Arshad Malik
Details of Vagina Virgin Tight are given blow :
  1.   علاج امراض نسواں
  2. کنورہ پن کی بحالی  ۔  رحم کا ڈھیلا پڑنا 
  3. Will Make You 'Feel Like a Virgin' 
  4. بندش ماہواری یا ماہواری کم آنا
  5. ماہواری نہ آنا ۔ یا وقت پر نھ آنا
  6. ورم رحم درد ، رحم کا ٹل جانا
  7. ماہواری کا زیادہ آنا ۔ 
  8. -اٹھراہ - بار بار اسقاط حمل ھونا
  9. لیکوریا کا مکمل خاتمھ
  10. Top Vagina Virgin Tight pills in Pakistan ۔ You Can Tighten Your Vagina Naturally Without Vaginal TighteningSurgery
  11. قیمت:1000 روپے۞    دوا برائے پندرہ یوم ۔ مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں

Wednesday, 8 May 2013

کمر کے نچلے حصے کا درد، علاج اور احتیاط

کمر کے نچلے حصے کا درد، علاج اور احتیاط

کمر کے نچلے حصے کا شدید درد ایک عام شکایت ہے جو اکثر چند روز یا ہفتوں کے اندر خود بخود ہی دور ہو جاتی ہے۔ تاہم چند مریضوں میں یہ بیماری کہنہ یا دیرینہ ہوتی ہے۔
کمر کے نچلے حصے کا درد عموماً ریڑھ کی ہڈی اس کے پٹھوں اور نسیجوں کے تناؤ یا کھچاؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ درد نہایت سنگین صورت بھی اختیار کر سکتا ہے اورسرطان یا ریڑھ کی ہڈی سے متعلق ایسے مسائل کا موجب بن سکتا ہے جو اعصابی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ عُضلاتی اور ہڈیوں کے نظام سے متعلق کمر کے نچلے حصے کے درد کی بیماری کی تشخیص کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو چاہیے کہ وہ سب سے پہلے اس کی سنگین وجوہات کے امکانات پرغورکریں۔
اس بارے میں گزشتہ چند دہائیوں کے دوران ایکسرے، کمپیوٹر ٹوموگرافی، سی ٹی اسکین، میگنیٹک ریزوننس ایمیجنگ ایم آر آئی اور دیگر ٹیسٹوں کا رواج بہت بڑھ گیا ہے تاہم امریکہ کے کال آف فزشنز ACP کی کلینیکل گائیڈ لائنز کمیٹی کی ایک تازہ رپورٹ سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ روٹین کے ٹیسٹ جن میں ایکسرے، سی ٹی اسکیننگ اور ایم آر آئی وغیرہ شامل ہیں، مرض کی تشخیص میں آسانی کے بجائے مریضوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔
کمر کے نچلے حصے کے درد کے علاج کے لیے جسمانی ورزش بھی مؤثر ہوتی ہے
کمر کے نچلے حصے کے درد کے علاج کا اولین مقصد درد دور کرنا اور مریض کی معمول کی سرگرمیوں کو بحال کرنا ہونا چاہیے- اس کے لیے درد کُش، سوزش دور کرنے اور تناؤ کے شکار پٹھوں کے لیے سکون آور ادویات اور جسمانی ورزش وغیرہ موثر ثابت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس تکلیف کا علاج غیر روایتی طریقوں مثلاً آکوپنکچر، مساج یا مالش، جسمانی ورزش اور یوگا وغیرہ کے ذریعے بھی کیا جا تا ہے۔ بسا اوقات مریضوں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کے لیے علاج کے ان مختلف طریقوں میں سے ایک یا دو کا انتخاب مشکل ہو جاتا ہے۔
امریکی طبی ماہرین کی تازہ ترین تحقیق کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ڈاکٹروں کو کمر کے نچلے حصے کے درد میں مبتلا مرض کی تشخیص کے لیے ایکسرے، سی ٹی اسکین، ایم آر آئی اور دیگر ٹسٹس یا معائنے اُس وقت تک نہیں کروانے چاہئیں جب تک انہیں کسی ایسی بیماری کا شبہ نہ ہو، جس کا تعلق اعصابی نقص سے ہو۔
اگر کسی مریض میں اعصابی ضرر کی علامات ظاہر ہو جائیں تو اس کا علاج سرجری اور ریڑھ کی ہڈی میں انجکشن کے ذریعے کیا جانا چاہیے۔ ایسے مرض کی تہہ تک پہنچنے کے لیے پہلے نمبر پر ایم آر آئی اور دوسرے پر سی ٹی اسکین نہایت اہم ثابت ہوتا ہے۔
امریکہ کے کالج آف فیزیشنز کے ایک سینیئر میڈیکل آفیسرعامر قاسم کے بقول، ’ ایمانداری کی بات یہ ہے کہ یہ معاملہ محض اُن ٹیسٹوں یا معائنوں کا نہیں ہے، جن پر بہت زیادہ اخراجات آتے ہیں بلکہ یہ مریضوں کے لئے نہایت نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں‘۔
رپورٹ: کشور مصطفیٰ